مردان قتل کیس بہن،بھانجی اور اجرتی قاتل گرفتار

مردان:خون سفید ہوگیا،بہن اور بھانجی نے اجرتی قاتل کے ذریعے اپنے سگے بھائی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔مقتول کے گھر رہائش پذیربھانجی مسماۃ میمونہ نے لوگوں کو عبدالولی خان یونیورسٹی میں نوکری کاجھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہڑپ لیے تھے۔مردان … Continue reading مردان قتل کیس بہن،بھانجی اور اجرتی قاتل گرفتار